ایک نیوز:امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مزاحمت کرتے ہیں، پاکستان نے دہشتگردی کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا۔
میتھیو ملرنے کہا ہے کہ دہشتگردی سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے ہمدردی ہے، ہمارے دل کوئٹہ میں 9نومبر کے دھماکے متاثرین کے ساتھ ہیں، دہشتگردی روکنے کے لئے حکومتی رہنماؤں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔
پاکستان میں ہونیوالےدہشتگرد حملے کی مزاحمت کرتے ہیں:میتھیو ملر
Nov 20, 2024 | 09:49 AM