ایک نیوز:سپیس ایکس کمپنی نےاپنے سٹارشپ راکٹ کو لانچ سٹیشن پر اتارنے کا چھٹا تجربہ کیا ہے۔
اس تجربے کا مقصد راکٹ سازی میں اپنی مہارت کی برتری ثابت کرنا ہے،سپیس ایکس کے بانی ایلن مسک کا خواب مریخ میں انسانی کالونی قائم کرنا ہے۔
ناسا اس عشرے کے آخر تک سپیس ایکس کے راکٹ کے ذریعے اپنے خلاباز دوبارہ چاند پر اتارنے کی تیاری کر رہا ہے۔
اس موقع پر نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ خلائی سائنس کی دنیا کے س شاندار مظاہرے کے مشاہدہ کے لیے موجود ہیں۔
سٹارشپ راکٹ کا لانچ سٹیشن پر اتارنے کا چھٹا تجربہ
Nov 20, 2024 | 08:58 AM