ویب ڈیسک: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔
لاہور،راولپنڈی،پشاور،کوئٹہ،کراچی،سکھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ15ہزار100روپے پربرقرار رہی۔10گرام کے بھاؤ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے اور یہ گزشتہ نرخوں پر برقرار ہیں۔10گرام سونے کا بھاؤ1لاکھ84ہزار414پربرقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالرز کی کمی کے بعد 1 ہزار 999 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔