سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمدکوعہدےسےہٹادیاگیا

Nov 20, 2023 | 15:54 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ شاہیرہ شاہد کو سیکریٹری وزارتِ اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تقرری کی منتظر شاہیرہ شاہد انفارمیشن گروپ گریڈ 22 کی افسر ہیں۔

شاہیرہ شاہد سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر پہلے بھی تعینات رہ چکی ہیں۔

مزیدخبریں