الحمرامیں دس روزہ ڈرامہ فیسٹیول کی تیاریاں مکمل

May 20, 2024 | 18:43 PM

ایک نیوز:الحمرامیں دس روزہ ڈرامہ فیسٹیول کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
 تفصیلات کےمطابق الحمراء دس روزہ ڈرامہ فیسٹیول کا انعقاد کرئے گا۔الحمراء میں ادبی و ثقافتی سرگرمیاں تیز کر دی گئی۔فیسٹیول کی تیاریاں مکمل کر لیں گئیں،فیسٹیول 27مئی سے شروع ہوگا۔
 2جون کو محفل قوالی میں نامورقوال نجم الدین،سیف الدین ساتھیوں کے ہمراہ پرفارم کریں۔الحمراء سمر کیمپ کا انعقاد کرئے گا، ڈرائنگ، پینٹنگ،کتھک،تھیٹر،خطاطی اور سکپچر و دیگر شعبوں میں کلاسز منعقد کرئے گا۔

مزیدخبریں