عدالت نےججزتعیناتی کیلئے حکومت کوآخری موقع دیدیا

عدالت نےججزتعیناتی کیلئے حکومت کوآخری موقع دیدیا
کیپشن: The court gave the last chance to the government to appoint judges

ایک نیوز: عدالت نےججزتعیناتی کیلئےپنجاب حکومت کوآخری موقع دےدیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے وزیر اعلیٰ پنجاب اور کابینہ آئندہ سماعت تک ججز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری کریں۔ اگر آئندہ سماعت تک ججز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری نہ ہوئے تو وزیر اعلیٰ خود عدالت میں پیش ہوں۔ 
لاہور ہائیکورٹ نے کارروائی 24 مئی تک ملتوی کر دی۔