ضلعی انتظامیہ کازمان پارک میں تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن

May 20, 2023 | 04:23 AM

ایک نیوز:ضلعی انتظامیہ کارات گئےزمان پارک میں تجاوزات کوہٹانےکیلئے گرینڈآپریشن جاری ہے۔
تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کےباہرکینال روڈپرقائم تجاوزات کوہٹانےکاعمل جاری ہے۔
ذرائع کےمطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رات گئے کیمپ اکھاڑنےکاسلسلہ جاری ہے،کینال روڈپرتحریک انصاف کی جانب سے کھڑے تمام کنٹینرزکوہٹادیاگیاہے،جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے کیمپس کواکھاڑکرتجاوزات ہٹائی جارہی ہیں۔

مزیدخبریں