عمران خان طبی معائنہ کیلئے شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئے

عمران خان طبی معائنہ کیلئے شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئے
کیپشن: Imran Khan reached Shaukat Khanum Hospital for medical examination

ایک نیوز:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان چیک اپ کروانےزمان پارک سے شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئے۔
پارٹی ذرائع کاکہناہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان کودوپہرسےمعدےمیں تکلیف تھی۔
پارٹی ذرائع کامزیدکہناہےکہ شوکت خانم ہسپتال میں ڈاکٹروں کی جانب سے  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کاطبی معائنہ کیاجارہاہے۔

ہسپتال ذرائع کاکہناہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان کےمعدےسےمتعلق ٹیسٹ کیےجارہےہیں۔