پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ شروع ہوگا

Mar 20, 2024 | 22:36 PM

ایک نیوز: پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا ۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پیر کے روز پیش کئے گئے ایک سال کے بجٹ پر عام بحث ہوگی۔ اپوزیشن رہنما بجٹ پر عام بحث کا آغاز کرے گا۔

حکومتی اور اپوزیشن بنچوں نے بجٹ اجلاس کے حوالے سے اپنی اپنی حکمت عملی تیار کر لی رواں اجلاس میں پنجاب کا ایک سالہ بجٹ ایوان سے پاس کرایا جائے گا۔

مزیدخبریں