ویب ڈیسک:آسٹریلیاکی ایک فریش فروٹ کمپنی نےگالف بال کےبرابردنیاکاسب سےبڑابلیوبیری کاشت کرکےگنیزورلڈریکاڈاپنےنام کرلیا
تفصیلات کےمطابق فروٹ کمپنی کاشت کئےبلیوبیری جوکہ نومبر2023کوتیارہواجس نےوزن کےلحاظ سےتمام ریکارڈتوڑڈالےاورگنیزورلڈریکارڈمیں اپنےنام کرلیا۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ اس فارم کے ایک کاشتکار انچارج نے بتایا کہ یہ بلیو بیری تیار فصل میں شامل ان 20 پھلوں میں سے ایک ہے جو ایک ہی وزن اور سائز کے حامل ہیں۔
جب ان بلیو بیریز کے سائز اور وزن کا جائزہ لیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ اس نے سابق ریکارڈ توڑ دیا ہے جو اس سے 4 گرام کم تھا۔
پچھلا ریکارڈ 2020 میں مغربی آسٹریلیا میں کاشت کے دوران تیار ہونے والے بلیو بیری کا تھا جس کا وزن 16.20 گرام تھا۔