ایک نیوز :سٹیٹ بینک نے یوم پاکستان پر23مارچ کو بینکوں میں تعطیل کااعلان کردیا۔
#SBP will remain closed on 23rd March, 2023 being public holiday on the occasion of #PakistanDay as declared by the Government of Pakistan.
— SBP (@StateBank_Pak) March 20, 2023
Details: https://t.co/aIy59mDWqN pic.twitter.com/h93AU56eB3
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023ء کو مرکزی بینک ( پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔
بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔