ریال میڈرڈ کو شکست، بارسلونا نے ای ایل کلاسکو جیت لیا

ریال میڈرڈ کو شکست، بارسلونا نے ای ایل کلاسکو جیت لیا

ایک نیوز: ہسپانوی لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیکر تیسرا ای ایل کلاسکو جیت لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ریال میڈرڈ کی جانب سے رونالڈ اریجو نے  9 ویں منٹ میں گول  کرکے برتری  حاصل کی جس کے بعد بارسلونا نے شاندار کم بیک کیا۔ بارسلونا کی جانب سے سرجی روبرٹو اور فرینک کیسی نے دو گول اسکو کیے جب کہ ریال میڈرڈ کی جانب سے ایک گول رونالڈ اریجو نے کیا تھا۔ بارسلونا نے ایل کلاسیکو میں ریال میڈرڈ کو 2-1 سے شکست دینے کے بعد 2019 کے بعد اپنا پہلا لا لیگا ٹائٹل جیتا۔ بارسلونا نے ہاف ٹائم سے ٹھیک پہلے سرگی رابرٹو کے شاٹ کے ذریعے برابر کر دیا

واضح رہے کہ بارسلونا نے اس جیت کے ساتھ تیسرا ایل کلاسکو جیت لیا۔