وزیراعظم نےاتحادی جماعتوں کاہنگامی اجلاس بلالیا

Mar 20, 2023 | 09:34 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج بلالیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور ہوگا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس دوپہر 2 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے پارٹی سربراہوں کو دعوت نامہ بھجوا دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں