بچے کی معصومیت ،کیڑے سے بات کرنے کی کوشش سےسب کوحیران کردیا

بچے کی معصومیت ،کیڑے سے بات کرنے کی کوشش سےسب کوحیران کردیا
کیپشن: Baby, who is innocent?
سورس: Baby, who is innocent?

ایک نیوز: بچے کی معصومیت نےکیڑے سے بات کرنے کی کوشش سےسب کوحیران کردیا۔
تفصیلات کےمطابق کچھ لوگ توجہ کامرکزہوتےہیں۔ایسے ہی ایک بچے کے آج کل سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔جی سوشل میڈیاپر حیران کردینے والی ویڈیووائرل ہورہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ایک بہت ہی پیارا اور معصوم سا بچہ سڑک پر چلنے والے کیڑے سے بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جس اکاؤنٹ سے اس ویڈیو کو شیئر کیا گیا ہے اس کو اب تک 1 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔