زندگی میں آسانیاں ہیں تو مشکلات کیلئے بھی تیار رہناچاہیے ،حمیراارشد

 زندگی میں آسانیاں ہیں تو مشکلات کیلئے بھی تیار رہناچاہیے ،حمیراارشد
کیپشن: Life is easy, you should be ready for problems, Hamira Arshad
سورس: Life is easy, you should be ready for problems, Hamira Arshad

ایک نیوز:معروف گلوکارہ حمیراارشدکاکہناہےکہ زندگی میں آسانیاں ہیں تو مشکلات کیلئے بھی تیار رہناچاہیے ۔
تفصیلات کے مطابق ہمیشہ زندگی میں آگے بڑھنے کی جستجو کی ہے اور اس میں کامیاب رہی ہوں۔کیونکہ وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا۔ میں نے مشکلات کا سامنا کرنا سیکھ لیا ہے اور ان سے خوفزدہ ہونے کی بجائے ان کا مقابلہ کرتی ہوں۔ 
گلوکارحمیرا ارشدکاکہناہے کہ ملک میں شوبز کی جتنی سر گرمیاں ہو رہی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں اور میں بھی اس کے مطابق مصروف ہوں۔ 
حمیرا ارشد کامزید کہنا ہے کہ عروج، زوال، آسانیاں، مشکلات زندگی کا حصہ ہیں اور میں نے ان کا سامنا کرنا سیکھ لیا ہے۔ اگر آپ مشکلات سے بھاگیں گے تو یہ آپ کا تعاقب کریں گی۔ اس لئے ان کا سامنا کرنا چاہیے۔