گھوٹکی:ڈاکوؤں نےاغواکرنےکانیاطریقہ اپنالیا

گھوٹکی:ڈاکوؤں نےاغواکرنےکانیاطریقہ اپنالیا
کیپشن: Ghotki: The robbers adopted a method of kidnapping

ایک نیوز:ڈاکوؤں کا اغوا کرنے کا انوکھا طریقہ نامور ٹک ٹاکر بن کر گھوٹکی کے تین نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق جیسےہرکام میں نئے طریقےمتعارف کرائےجاتےہیں بلکل ایسی طرح اغواکاروں نےاغواکرنےکانیاطریقہ متعارف کرادیاجس سے سب لوگ دنگ ہوگئے۔

ورثاکاکہناہےکہ گھوٹکی سےاغوا ہونے والے نوجوان کسی نامور ٹک ٹاکر سے ملنے سکھر گئے تو اغوا ہوگئے ، اغوا ہونے والے تینوں نوجوان بھی ٹک ٹاکر تھے ۔
پولیس کےمطابق ڈاکوؤں نے مغویوں کے ورثا سے پچاس لاکھ تاوان بھی طلب کرلیا ، مغویوں کی آخری لوکیشن شکارپور سے موصول ہوئی ہے، اغوا ہونے والوں میں جاوید ، خالد اور فرمان شامل ہیں۔