ایک نیوز: ایف سی کالج لاہور کے سوئمنگ پول سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایف سی کالج لاہور کے سوئمنگ پول سے نوجوان کی لاش برآمد ہو ئی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتےہوئے نوجوان کو پول سے باہر نکالا۔
ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کو فوری سروسز ہسپتال پہنچایا گیا اورہسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹروں نے نوجوان کی موت کی تصدیق کر دی۔