گھوٹکی:کارپرنامعلوم افرادکی فائرنگ،2افرادجاں بحق

گھوٹکی:کارپرنامعلوم افرادکی فائرنگ،2افرادجاں بحق
کیپشن: Ghotki: Unknown persons fired on a car, 2 people were killed

ایک نیوز:گھوٹکی میں کارپرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے2افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق گھوٹکی انٹرچینج کےقریب کارپرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے2افرادجاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق رات گئےانٹرجینج کےقریب کارپرفائرنگ کاواقعہ پیش آیا،واقعہ پرانی دشمنی کانتیجہ لگتاہے،فائرنگ کرنےوالے رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاتےہوئے فرارہونےمیں کامیاب ہوگئے،مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی،لاشوں کوضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔