ایک نیوز:سابق وزیراعظم بورس جانسن کی مشکلات میں مزیداضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق جھوٹ بولنےکی سزابرطانوی سابق وزیراعظم بورس جانسن پرپارلیمنٹ کےدروازےبندکردیےگئے،بورس جانسن پارلیمنٹ میں داخلےکیلئےسابق اراکین کوملنےوالےخصوصی پاس سےبھی محروم ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق کمیٹی سابق وزیراعظم کی صرف10دن سےزائدکی معطلی چاہتی تھی،پارلیمنٹ نےبورس سےمتعلق پرویلج کمیٹی رپورٹ پربھی مہرلگادی،رپورٹ کےحق میں354،مخالفت میں صرف7ووٹ پڑے،کمیٹی نےبورس کو90روزکیلئےمعطل کرنےکی سفارش کی،پارلیمنٹ میں داخلےسےروکنےکی بھی سفارش کی تھی۔