رپورٹ کے مطابق پاکستان کی پہلی خاتون ریپر کے گائے ہوئے ٹریک کو امریکی گلوکار اور موسیقار جنگر شنکر نے ساتھ مل کر پروڈیوس کیا ہے۔ انہوں نے انسٹا گرام پوسٹ پر اس اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا میں خود کو بہت خوش قسمت محسوس کر رہی ہوں کہ مجھے ایم ایس مارول کی پہلی قسط میں ایک فیچر ملا۔ ان کا مزید کہنا تھا میں خاص طور پر جنگر شنکر کی شکر گزار ہوں جس کی وجہ سے یہ ممکن ہو سکا۔ شنکر نے بھی مارول پروجیکٹ میں کام کرنے پر اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا اس کا کہنا تھا ٹریک اردو میں بنایا گیا ہے جو کہ مارول کی اس سیریز کے لیے لاجواب ہے۔
پاکستانی گلوکارہ کی مارول یونیورس میں دھوم
Jun 20, 2022 | 18:11 PM
ایک نیوز نیوز: پاکستانی ہپ ہاپ ریپر اور گلوکارہ ایوا بی کا گانا مارول سنیماٹک یونیورس کی نئی سیریز مس مارول کی پہلی قسط میں پیش کیا گیا ہے۔