رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میڈیا۔سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ہ آئی ایم ایف کے ساتھ ایک دو روز میں معاہدہ طے پا جائے گا مفتاح اسماعیل کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تنخواہوں کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے ۔2 لاکھ روپے سالانہ تنخواہوں پر چھوٹ دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ صاحب ثروت لوگوں پر ٹیکس لگایا جائے گا اور غریب عوام کو ٹیکس ریلیف دیا جائے گا
ایک نیوز نیوز: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دو دن تک آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا۔