رپورٹ کے مطابق تفتیش کے دوران گینگسٹر نے انکشاف کیا کہ سلمان خان کے علاوہ نامور فلم ساز کرن جوہر بھی ہماری لسٹ میں شامل تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھو کے قتل کی ذمے داری قبول کرنے والے گینگ کے سربراہ لارنس بشنوئی کے ساتھی نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹیم کرن جوہر سے 5 کروڑ بھارتی روپے کا بھتہ وصول کرنے کا پلان بنا رہی تھی۔ لارنس بشنوئی سمیت گینگ کے 10 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔ جن میں سے ایک گینگسٹر مہاکال نے پولیس تفتیش کے دوران کہا کہ مذکورہ فلم ساز ان کے نشانے پر تھے، قتل کی دھمکی دے کر کرن سے 5 کروڑ وصول کرنے کا منصوبہ تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گینگ کے دیگر کارندوں سے تفتیش کررہے ہیں جلد مکمل حقائق سامنے آئیں گے۔ گینگ بالی ووڈ کے ‘دبنگ’ سلمان خان کو بھی دھمکی آمیز خط لکھ چکے ہیں۔
لارنس بشنوئی کے گینگ کا ایک اور بڑے نام کا انکشاف
Jun 20, 2022 | 16:19 PM
ایک نیوز نیوز: معروف بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے گینگسٹر نےایک اور بڑے نام کا انکشاف کردیا۔