سالانہ جنرل کونسل اجلاس کیلئے چیئرمین پی سی بی کولمبوپہنچ گئے 

Jul 20, 2024 | 20:30 PM

 ایک نیوز:آئی سی سی کے سالانہ جنرل کونسل اجلاس کیلئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولمبوپہنچ گئے ۔
 ایگزیکٹوز کا اجلاس کل ہوگا، بورڈ میٹنگ بائیس جولائی کو شیڈول ہے،   اجلاس میں اگلے سال ہونے والی چیمپینز ٹرافی کے شیڈول اور بجٹ کی منظوری حاصل کی جائے گی۔
محسن نقوی کی آئی سی سی میٹنگ کی سائیڈ لائن پر کئی بورڈ کے سربراہان سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

مزیدخبریں