ایک نیوز: نواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر خانجی انتقال کرگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نواب آٖف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ انتقال کر گئے ہیں،نواب محمد جہانگیرخانجی کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب جونا گڑھ ہاوس کراچی میں ادا کی جائیگی،
نواب آف جونا گڑھ کی وفات پر سیاسی سماجی شخصیات نےاظہار افسوس کیا ہے۔صاحبزادہ سلطاب احمد علی کا کہنا ہےکہ نواب محمد جہانگیر کی وفات ملک اور انکے خاندان کا عظیم نقصان ہے، نواب محمد خانجی کی حیات اپنا ریاستی حق حاصل کرنے کےلئے کوشاں رہے۔