ایک نیوز: خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراکرم کلب کے مطابق نائلہ کیانی نے 8 ہزار 51 میٹر پر مشمتل دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی ہے۔
نائلہ کیانی نے حال ہی میں بر اڈپیک چوٹی سر کی، خاتون کوہ پیما بر اڈپیک چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔
اس سنگ میل عبور کرنے کے بعد نائلہ کیانی پاکستان میں موجود 8 ہزار فٹ بلند تمام چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔
نائلہ کیانی کا کہنا تھا کہ میرا عزم عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔
#PakistanOnBroadPeak
— The Karakoram Club (@KarakoramClub) July 19, 2023
A short while ago, #NailaKiani reached the summit of Broad Peak (8051m), the world's 12th highest peak. By achieving this feat, Naila has become the only #Pakistani woman to have all of the country's #8000ers to her name. Indeed a huge accomplishment. Many… pic.twitter.com/lLeMeGWWvh