عام انتخابات تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟؟ تفصیل سامنے آگئی 

Jan 20, 2024 | 20:00 PM

ویب ڈیسک :ملک بھر میں 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری کو پولنگ ہو گی، اس موقع پر تعلیمی ادارے 4فروری کو سنڈے،5فروری کو کشمیر ڈے اور 6سے10فروری تک عام انتخابات کی چھٹیوں اور11فروری کوپھر سنڈے پر بند رکھیں ہے۔اس طرح 8چھٹیوں کے بعد 12فروری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

مزیدخبریں