چنیوٹ:ٹریکٹرٹرالی کوٹرین کی ٹکر،حادثےمیں ڈرائیورجاں بحق

چنیوٹ:ٹریکٹرٹرالی کوٹرین کی ٹکر،حادثےمیں ڈرائیورجاں بحق
کیپشن: Chiniot: Tractor-trolley collided with a train, the driver died in the accident

ایک نیوز:چنیوٹ میں ٹریکٹرٹرالی کوٹرین کی ٹکر،حادثےمیں ڈرائیورجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق چنیوٹ میں سرگودھا روڈ کوٹ اسماعیل پل پرریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی ٹرین کی زد میں آ گئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق ریلوےلائن پرپھاٹک نہ ہونےاورٹرالی کےڈرائیورکی لاپروہی کی وجہ سےٹرالی ٹرین سےٹکراگئی،حادثےمیں ٹرالی ڈرائیورموقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔مقتول کی شناخت عزیزکےنام سےہوئی ہے۔