ایک نیوز :وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے تجویز کردہ وزیراعلیٰ کے امیدوار نوید اکرم چیمہ نے وزیراعلیٰ بننے سے انکار کر دیا ۔
ذرائع کےمطابق نوید اکرم چیمہ سے ن لیگ کا رابطہ ہوا اور ن لیگ کے رہنما کو نوید اکرم چیمہ نے نگران وزیر اعلی سے بننے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق نوید اکرم چیمہ سابق چیف سیکرٹری پنجاب رہے ہیں وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی جانب سے نوید اکرم کا دو روز قبل نام دیا گیا تھا۔