ویب ڈیسک:امریکا نےسلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد تیسری مرتبہ ویٹو کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق قرارداد کے حق میں 13 ووٹ آئے جبکہ برطانیہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ، ۔سات اکتوبر سے اب تک امریکا نے تیسری بار غزہ سے متعلق قرار داد ویٹو کی ہے۔ الجزائر نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی قرار داد پیش کی تھی۔
روسی مندوب نے کہا کہ امریکہ کو غزہ میں معصوم لوگوں کی زندگیوں کی پرواہ نہیں ہے
۔ چینی مندوب نے کہا کہ فلسطین میں جو کچھ ہورہاہے وہ اجتماعی سزا ہے ۔
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کر دی
Feb 20, 2024 | 23:46 PM