مری میں نوازشریف سے شہبازشریف کی اہم ملاقات

مری میں نوازشریف سے شہبازشریف کی اہم ملاقات
کیپشن: مری میں نوازشریف سے شہبازشریف کی اہم ملاقات

ایک نیوز:مری میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے صدر ن لیگ شہبازشریف نے اہم ملاقات کی ،حکومت سازی پرتبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف اور نامزد وزیراعظم شہبازشریف کو رابطہ کمیٹی نے پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت سازی کیلئے رابطوں پربریفنگ دی ۔ سینیٹراسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔