حکومت سازی ،آصف زرداری کی پی پی مذاکراتی ٹیم سےاہم بیٹھک 

حکومت سازی ،آصف زرداری کی پی پی مذاکراتی ٹیم سےاہم بیٹھک 
کیپشن: حکومت سازی ،آصف زرداری کی پی پی مذاکراتی ٹیم سےاہم بیٹھک 

ڈیب ڈیسک:سابق صدر آصف زرداری کی حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی مذاکراتی ٹیم سے اہم بیٹھک ہوئی ۔

ذرائع کے مطابق شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کو ن لیگ کی کمیٹی سے ابتک ہونیوالے مذاکرات پربریفنگ دی گئی ۔سابق صدر اگلے ہونیوالے مذاکراتی اجلاس بارے ہدایات دیں گے۔

 پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ ندیم افضل چن اور ثناء اللہ زہری کمیٹی کا حصہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور صدر ن لیگ شہبازشریف کی ملاقات بھی جلد متوقع ہے۔