کمشنرکےالزامات پرانکوائری کمیٹی میں آراوزکےجوابات جمع

کمشنرکےالزامات پرانکوائری کمیٹی میں آراوزکےجوابات جمع
کیپشن: کمشنرکےالزامات پرانکوائری کمیٹی میں آراوزکےجوابات جمعکمشنرکےالزامات پرانکوائری کمیٹی میں آراوزکےجوابات جمع

ایک نیوز :سابق کمشنرراولپنڈی کے الزامات پر انکوائری کمیٹی میں پنڈی ڈویژن نے آراوزتحریری جوابات جمع کروادیئے ۔

الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں پنڈی ڈویژن کے تمام ریٹرنگ افسران پیش ہوئے۔راولپنڈی ڈویژن کے تمام ریٹرنگ افسران نے سابق کمشنر کے بیان کی نفی کردی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ  پھر طلب کرلیاگیا۔