ایک نیوز :رہنماتحریک انصاف شہباز گل نےمختلف شہروں میں درج ایف آئی آرز پرلاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائرکی تھی جسے خارج کردیاگیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی درخواست پرسماعت ہوئی۔
رہنما تحریک انصاف شہباز گل کے خلاف مقدمات کے خلاف درخواست درج کی گئی۔
وکیل شہباز گل کاکہنا تھا کہ شہباز گل کے خلاف گرفتاری کہی ایف آئی آر کہی اور درج کی گئی۔مقدمات کی رپورٹ نہیں پیش کی جا رہی۔ایک ایف آئی اے بلوچستان ایک گوادر پیش کی گئی۔درخواست میں کہا گیا کہ آگر مزیدکوئی اور ایف آئی آر ہے تو بتا دیں۔ایسا نہ ہو ہم یہاں سے نکلے ہمیں کسی اور ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا جائے
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلیم شیخ کا کہنا تھا کہ میں اس کوئی آرڈر پاس نہیں کرسکتا۔
وکیل شہباز گل کاکہنا تھا کہ ہم آپ سے حفاظتی ضمانت چاہتے ہیں۔