ایک نیوز :اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کی گہرائی 25 کلو میٹر زیر زمین تھی،زلزلہ پیما مرکز زلزلے کا مین مرکز اسکردو گلگت بلتستان تھا، زلزلہ پیما مرکز زلزلے کے جھٹکے 9 بجکر 50 منٹ پر ریکارڈ ہوئی۔