ہارون آباد :پی پی 241 سے 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

 ہارون آباد :پی پی 241 سے 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے
کیپشن: ہارون آباد :پی پی 241 سے 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

ویب ڈیسک :کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا پہلا دن ہارون آباد میں  پی پی 241 سے 23 امیدواران نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔ 

تفصیلات کےمطابق سابق ایم پی اے ڈاکٹر مظہر اقبال کے کاغذات نامزدگی انکے سیکرٹری نے حاصل کئے ،سابق ایم پی اے غلام مرتضی چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی انکے سیکرٹری نے وصول کئے،چودھری شوکت محمودبسراء اور انکی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی انکے کزن عثمان بسراء نے حاصل کئے۔