پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان آج بھی جاری

Dec 20, 2023 | 16:11 PM

ایک نیوز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان آج بھی جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق 63 ہزار کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس نے 62 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھودی۔ 

ہنڈرڈانڈیکس میں 1438 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ 61 ہزار 394 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

مزیدخبریں