الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین رجسٹرڈ,نوٹیفکیشن جاری

Dec 20, 2023 | 15:32 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: عام انتخابات سر پر،الیکشن کمیشن میں نئی پارٹیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک اصلاحات کو نئے نام سے رجسٹرڈ کرنے کی اجازت دے دی۔

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین رجسٹرڈ ہوگئی۔الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

مزیدخبریں