کیپٹل ہل حملہ کیس،ڈونلڈٹرمپ نااہل قرار

Dec 20, 2023 | 07:11 AM

ویب ڈیسک:کیپٹل ہل پرحملےمیں ملوث ہونےپرڈونلڈٹرمپ کونااہل قراردےدیاگیا۔
ذرائع کےمطابق امریکی ریاست کولراڈوکی سپریم کورٹ نےڈونلڈٹرمپ کوصدارتی الیکشن کیلئےنااہل قراردےدیا۔
عدالت نےفیصلےمیں لکھاکےکیپٹل ہل پرحملےمیں ملوث ہونےکی وجہ سےڈونلڈٹرمپ امیدواربننےکےاہل نہیں ہیں،ڈونلڈٹرمپ4جنوری تک کولراڈوسپریم کورٹ کےفیصلےکےخلاف اپیل کاحق رکھتےہیں۔
ذرائع کےمطابق امریکی عدالت کی جانب سےصدارتی امیدوارکی1868کی شق کےتحت نااہلی تاریخی لمحہ ہے۔

مزیدخبریں