ایک نیوز نیوز :حکومت کا انتخابات سے قبل اہم سیاسی فیصلہ،کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے گیس سکمیوں پر عائد پابندی اٹھانے کی منظوری دیدی۔
ذرائع کے مطابق گیس سکمیوں پر عائد پابندی اٹھانے کی منظوری سابق لیگی حکومت کے دور میں شروع کی گئی گیس سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے دی گئی جبکہ پی ٹی آئی دور میں شروع کی گئی گیس سکیموں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔