سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کی مرمت کا کام مکمل

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کی مرمت کا کام مکمل
کیپشن: Sialkot International Airport runway repair work completed

ایک نیوز نیوز:سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کل(بروز بدھ)پروازوں کیلئےکھول دیاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراندرون اور بیرون ملک آنے جانے والی تمام فلائٹس شیڈول کے مطابق آئیں جائیں گی۔یالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 5 دسمبر 2022 سے فلائٹ آپریشن معطل تھا۔نوٹی فکیشن کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کل(بروز بدھ)پروازوں کیلئےکھول دیاجائے گا۔