ایک نیوز: فی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ،عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔
فی تولہ سونے کی قیمت 700 روہے اضافے سے 2 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ،دس گرم سونے کی قیمت 600 روہے اضافے سے 2 لاکھ 23 ہزار 508 روپے ہوگئی ۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 10 ڈالرز اضافے کے بعد 2512 فی اونس کی ریکارڈ سطح پر آگیا ہے، چاندی کی فی تولہ قیمت 2950 روہے پر مستحکم رہی ہے۔