پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
کیپشن: Pakistan won the gold medal in the Asian Junior Squash Championship

ایک نیوز: پاکستان نے ایشین جونیٸر اسکواش چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے انڈر 13کیٹیگری میں نعمان خان نے فتح حاصل کرلی۔ فائنل میں احمد خلیل کو 2-3 سے شکست کاسامنا کرنا پڑا۔

خیال رہے کہ پاکستان نے ایشین جونیٸرچیمپین شپ میں سونے،چاندی اور کانسی کا ایک ایک میڈل جیتا جبکہ 6 سال بعد انڈر13میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔