پی ٹی آئی نے نیا سیاسی نعرہ متعارف کروادیا

اسلام آباد ،ریلی ،پی ٹی آئی ،نیا سیاسی نعرہ ،متعارف
کیپشن: پی ٹی آئی نے سیاسی نعرہ متعارف کروادیا۔

ایک نیوز نیوز: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں شہباز گل کے حق میں ریلی کا اعلان کیا تھا۔ اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ایک نیا سیاسی نعرہ متعارف کروایا گیا ہے۔ 

'آئی آئی پی ٹی آئی، دوتہائی دوتہائی' 

اس نعرے کو کارکنوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور کارکن کافی محظوظ بھی ہوئے۔