ایک نیوز:بغدادمیں فوجی اڈےپر دھماکاہونےسےایک فوجی جاں بحق اورچھ زخمی ہوگئے۔
عراقی مسلح افواج نےدھماکےمیں جانی ومالی نقصان ہونےکی تصدیق کردی۔ دھماکے میں ایک عراقی فوجی جاں بحق اورچھ زخمی ہوئے ہیں۔
عراقی مسلح افواج کےمطابق کالسوملٹری بیس معروف یونٹ قوت الشعدہ الحشبی کے زیراستعمال ہے ۔
دوسری جانب امریکا اوراسرائیل نے دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔