پنجاب الیکشن،لاہور کے30حلقوں سےپیپلزپارٹی کے امیدوارفائنل

پنجاب الیکشن،لاہور کے30حلقوں سےپیپلزپارٹی کے امیدوارفائنل
کیپشن: Punjab Election, People's Party candidates from 30 constituencies of Lahore

ایک نیوز:پنجاب میں عام انتخابات کیلئے لاہور کے 30حلقوں سے پیپلزپارٹی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

پی پی144 سے رانا فقیر حسین اور پی پی 145 سے عمر صدیق ،پی پی146 سے جاوید الیاس بٹ اور پی پی147 سے عامر نصیر بٹ،پی پی 148 سے مرزا ادریس اور 
پی پی 149 سے عزیز الرحمن چن،پی پی 150 سے ظفر علی بغدادی اور پی پی 151 سے اسرار احمد ،پی پی 152 سے چودھری ذوالفقار علی اور پی پی 153 سے سفیان خالد گھرکی ،پی پی154 سے راجہ محمد شبیر اور پی پی 155 حافظ غلام محی الدین کانام فائنل کیاگیا۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے پی پی156 سے عاطف رفیق چودھری اور پی پی157 سے عدنان اشرف بھٹی ،پی پی 158 سے عمر شریف بخاری اور پی پی 159  سے غلام مصطفی جٹ،پی پی160 سے چودھری اسلم گل اور پی پی161 سے فیصل میر ،پی پی162 سے فہیم ٹھاکر اور پی پی163 سے رانا ضیا الحق ،پی پی 164 سے رانا صفدر دلشاد اور پی پی165 سے رانا جمیل منج ،پی پی 166 سے امجد علی جٹ اور پی پی167 سے غازی احمد علی ،پی پی168 سے محمد اکرم رانا اور پی پی 169 سے افتخار شاہد ایڈووکیٹ کے نام فائنل کر لئے۔

پی پی170 سے شکیل احمد پاشا ایڈوکیٹ اور پی پی 171 سے آصف محمود ناگرہ ،پی پی 172 سے سید شاہد عباس کاظمی اور پی پی 173 سے حافظ امیر حمزہ ایڈووکیٹ کا نام فائنل کیاگیا۔