وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی  جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی  جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

ایک نیوز: وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی  جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اہم ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے جنرل ساحر شمشاد مرزا سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں ملکی دفاع اور افواجِ پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔