بغداد:ڈرون حملہ،3افرادجاں بحق3زخمی

بغداد:ڈرون حملہ،3افرادجاں بحق3زخمی
کیپشن: Baghdad: Drone attack, 3 people killed and 3 injured

ایک نیوز:بغدادمیں ڈرون حملہ،تین افرادجاں بحق اورتین زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق عراق کےشمالی علاقےمیں ڈرون حملہ ہواہے،ڈرون حملےمیں تین افرادجاں بحق اورتین زخمی ہوگئے،حملےمیں ایک ہوائی اڈےکونشانہ بنایاگیا،ڈرون حملےسےعلاقےمیں خوف وہراس پھیل گیا۔