پیرو:بس حادثےمیں24مسافرہلاک،35افرادزخمی 

Sep 19, 2023 | 03:09 AM

ایک نیوز:پیرومیں تیزرفتاربس گہرکھائی میں جاگری ،حادثےمیں24مسافرہلاک اور35افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق پیرومیں مسافربس حادثےکاشکارہوگئی،حادثےمیں 24افرادہلاک اور35مسافرزخمی ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق بس کوحادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا،مسافربس بےقابوہوکر200میٹرگہری کھائی میں جاگری،بس میں سوارمسافروں میں 24موقع پرہی ہلاک ہوگئے،جبکہ35افرادشدیدزخمی ہے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے،جہاں زخمیوں میں متعددافرادکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزیدخبریں