آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے 20ستمبر کو ہڑتال کی کال دیدی

Sep 19, 2023 | 00:26 AM

ایک نیوز:آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے 20ستمبر کو پیٹرول کی سپلائی روکنے کی کال دیدی۔

 صدر آئل ٹینکرز شرافت خٹک نے پی ایس ا و کو 4مطالبات پیش کئے ہیں۔96 ماڈل کی گاڑیاں ختم کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔موٹر ویز پر گاڑیوں کے چالان اور کیمروں کا معاملہ روکا جائے۔لوکل کرائے میں سو فیصد اور لانگ روٹ کے کرایوں میں 60 اضافہ کیا جائے۔ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو 20 ستمبر سے مستقل ہڑتال کریں گے۔

مزیدخبریں