ایک نیوز نیوز: حکومت نے ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق جولائی میں 300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گا۔ ماہ ستمبر میں مشروط طور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں:ایازامیر کی بہو سارہ کےدردناک قتل کی اندرونی کہانی
نیپرا نے ماہ جولائی میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ چارج کی منظوری دی، سنگل فیز میٹرز صارفین کو ستمبر میں ایف پی اے چارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت پاور ڈویژن نے تمام کمپنیوں کو مراسلہ بھجوا دیاپہلے سے پرنٹ بلوں کی ترمیم کی جائے، مراسلے کا متن بلوں کی ادائیگی ہونے پر آئندہ ماہ ریلیف دیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کیساتھ چلنا ہے یا نہیں ؟ شہباز گل کا جیل سے رہائی کے بعد پہلا ویڈیو بیان